07:13 pm
 ضلع میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیز کیا جائے،عبدالحمید کیانی

ضلع میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیز کیا جائے،عبدالحمید کیانی

07:13 pm

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عبدالحمید کیانی کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن کے لیے سینئر سٹیزنز کی رجسٹریشن کے حوالےسے ضلعی افسران محکمہ صحت کااجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر سعید اعوان ،ڈاکٹر عمیر شفیق ، ڈاکٹر مشکو ر ، ڈاکٹر عظمیٰ ، ڈاکٹر مدیحہ ، ڈاکٹر قراۃالعین ،ڈاکٹر کامران نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عبدالحمید کیانی نے کہا کہ کورونا ویکسین لگانے کے عمل کو مزیدتیز کیا جائے۔ اس وقت مختلف سینٹر ز پر ویکسین لگوانے کی شرح کم ہے جسے زیادہ
کرنے کی ضرورت ہے ۔ انتظامیہ اس سلسلہ میں محکمہ صحت کے عملہ کے ساتھ بھرپور تعاون کر ے گی۔اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی شخص یہ ویکسین لگانے سے محروم نہ رہ جائے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سعید اعوان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پہلے مرحلہ میں ضلع مظفرآباد میں 500فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بزرگ شہریوں جن کی عمر 60 سال سے زائد ہے کو کورونا سے بچائو کی حفاظتی ویکسین لگائی جائے گی ۔ایسے تمام اشخاص جن کی عمر 60سائل سے زائد ہو وہ اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر space کے 1166 پر ارسال کر کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ جس کے جواب میں انہیں ویکسین لگوانے کا متعلقہ سینٹر ، تاریخ اور وقت کی نسبت اطلاعی میسج موصول ہو جائیگا اور وہ مقررہ تاریخ اور وقت پر متعلقہ سینٹر جا کر ویکسین لگوا سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ