07:16 pm
ٹن بلین ٹری سونامی ،عوام محکمہ جنگلات کے شانہ بشانہ موسم بہار میں اپنے حصہ کا کم از کم ایک درخت لگا کر  قومی و مذہبی فریضہ ادا کریں،میراکبر

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)وزیر جنگلات آزاد کشمیر سردار میراکبر خان نے کہا ہے کہ ریاست میں لوکل کمیونٹی،این جی اوز اور سرکاری اداروں کے تعاون سے شجر کاری کی جا رہی ہے تاکہ اس خطے کو سرسبزوشاداب بنایا جا سکے ۔موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آزادکشمیر میں چار سالہ شجرکاری پروگرام ٹن بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت پورے آزاد کشمیر میں شجرکاری جاری ہے ۔عوام محکمہ جنگلات کے شانہ بشانہ موسم بہار میں اپنے حصہ کا کم از کم ایک درخت لگا کر
​​​​​​​ قومی و مذہبی فریضہ ادا کریں ۔ریاست میں رواں سال شجر کاری کو کامیاب بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کے گئے۔ شجرکاری و شجر پروری اور جنگلات کی حفاظت کرنا حکومت اور محکمہ جنگلات کی ہی نہیں بلکہ پوری قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ وزیر جنگلات نے ایک نجی چینل کو انٹرویو کے دوران کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے کوئی بھی منصوبہ لوکل کمیونٹی کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا۔ آزادکشمیر جغرافیائی و موسمی لحاظ سے شجرکاری و شجر پروری کے لیے ایک مثالی خطہ ہے ۔ وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم بحیثیت قوم جنگلات کے تحفظ اور افزائش کے لیے سرگرم عمل ہوں جس کے لیے قومی سطح پر فکر و عمل کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 