07:19 pm
 شہر بھر میں کوڑا کرکٹ اور گندگی کے باعث تعفن پھیلنے کا خدشہ  ،کوئی پرسان حال نہیں ہے،عوامی حلقے

کوٹلی (نمائندہ خصوصی) کوٹلی شہر میں بلدیہ کی نا قص کا رکردگی کے باعث شہر بھر میں کچرے کے ڈھیر پڑے رہتے ہیں،سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل،ٹریفک کے مسا ئل نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔حکومت اندرونی اختلافات کا شکار ہے اور عوامی مسائل پر کو ئی تو جہ نہیں۔بلدیہ کوٹلی کی غفلت و نا اہلی کے با عث شہری اور تاجرشدید پریشان ہیں،صفا ئی کا نظام بہتر کیا جا ئے،مسائل زدہ کوٹلی شہرآج کل بلدیہ کی سستی اور غفلت کے با عث مزید مسا ئل کی زد میں ہے ۔شہر بھر کی سڑکیں گلیاں کوڑا کرکٹ سے آلودہ ہیں
​​​​​​​ شہری و تا جر جہاں تعفن و گندگی سے شدید پریشان ہیں تو وہاں وہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کی نا قص کا رکر دگی سے سخت نالاں ہیں، شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر لگے ہو ئے ہیں اور اس پر جانور اور پرندے منڈلاتے نظر آتے ہیں۔ تعفن زدہ ما حول میں کئی بیما ریاں بھی جنم لے رہی ہیں مگر انتظا میہ کی اس جانب کوئی توجہ نہیں ہے۔ حکومت اپنے سیاسی معاملات اور مسا ئل میں الجھی ہو ئی ہے ۔کوٹلی کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں ۔شہر میں ٹریفک کے مسائل نے لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔نا لائق حکمرانوں کی نا قص منصوبہ بندی کے باعث شہریوں کو نا قابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘