07:21 pm
راولاکوٹ پولیس نے مجاہدآباد ڈکیتی کی واردات کا سراغ لگا لیا

راولاکوٹ ( نمائندہ خصوصی )راولاکوٹ پولیس نے مجاہدآباد ڈکیتی کی واردات کا سراغ لگا لیا۔۔ملزمان رات کی تاریکی میں بیکری مالک کے کمرے میں داخل ہوئے اسے شدید زخمی کرنے کے بعد نقدی لےکر فرار ہو گے تھے۔واردات کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضاء تھی لیکن پولیس نے 6 دن میں بلائنڈ واردات کو ٹریس کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے واردات کے دوران بیکری مالک کو ہتھوڑے کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا تھا ج ۔ ایس ایس پی چوہدری ذوالقرنین سرفراز نے بتایا کہ ملزمان رات تقریباً 1 بجے گاڑی
کیری ڈبہ پر مجاہدآباد بیکری پر پہنچے اور بیکری کے عقبی رہائشی کمرے میں داخل ہوئے جہاں مالک پر ملزمان نے ہتھوڑے کے وار سے اسے شدید زخمی کیا اور نقدی لے کر فرار ہو گئے۔ملزم سانول بیکری پر ملازم بھی رہا اور بیکری پر آنا جانا بھی تھا ملزم نے اپنے ساتھی خرم کے ہمراہ واردات کی پلاننگ کی انھوں نے کہاکہ پولیس عوام کی جان و مال کی مخافظ ہے۔جرائم کے خاتمے کے لئے پولیس دن رات کوشاں ہے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔