07:22 pm
پی ٹی آئی انتخابات میں کلین سویپ کر ے گی، جبار منہاس

پی ٹی آئی انتخابات میں کلین سویپ کر ے گی، جبار منہاس

07:22 pm

میرپور(بیورورپورٹ) پی ٹی آئی بیرسٹر سلطان کی زیر قیادت جنرل الیکشن میں کلین سویپ کر ے گی،روزانہ کی بنیاد پر دیگر جماعتوں کے سینکڑوں کارکن پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔مظفر آباد ڈویژن کے ہزاروں کشمیری پی ٹی آئی میں شامل ہو چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف سٹی میرپور کے جنرل سیکرٹری جبار منہاس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے اجلاس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ا س موقع پر شفیق بیگ ، نصیب خان ، شکور زرگر ، چوہدری فاروق ،قربان یوسف ،الطاف حسین ،
​​​​​​​خالدبٹ،حسنین عزیز نے بھی خطاب کیا ،انہوں نے کہاکہ متاثرین زلزلہ ، متاثرین منگلا ڈیم زیلی کنبہ ، متاثرین قدرتی آفات خالق آباد سمیت گزشتہ پورے سال میں کرونا میں کسی ایک غریب مستحق کو ایک روپے کی بھی راجہ فاروق حیدر حکومت نے مدد نہیں کی بلکہ لاک ڈاؤن کے ذریعے شہریوں کو اور تاجروں کو بے جاتنگ کیا گیا ہے کرونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کی بجائے صرف لاک داؤن پر زور دے کر تاجروں کو معاشی طور پر تباہ کیا گیا ہے جو قابل مذمت ہے، سوئی گیس کے معاملہ پر بے جا رکاؤٹ ڈالی گئی ہے چک ہریام پل پر کام بلاوجہ تین سال سے روک رکھا ہے،فنڈز کا کوئی حساب کتاب نہیں ۔ ادارے تباہ ہو چکے ہیں ۔میگا کرپشن پر پردے ڈال کر اعلیٰ افسران کو تحفظ دیا گیا ۔ جناح ٹاؤن کے کرداروں کو پروموٹ کر دیا گیا ہے جبکہ جناح ٹاؤن کرپشن کی وجہ سے ادارہ ترقیات میرپور ملازمین کو تنخواہ بھی دینے کے قابل نہیں رہا ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل