07:24 pm
 تراڑکھل بازار کی سڑک کوفوری تعمیر کیا جائے، سردار نواز

تراڑکھل (تحصیل رپورٹر) اورنرز ایسو سی ایشن (تنظیم مالکان تراڑکھل ) کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت تنظیم صدر سردار محمد نواز خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں مالکان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں یہ قرارداد پاس کی گئی کہ تراڑکھل کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے موجودہ حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تراڑکھل بازار کی سڑک کوفوری تعمیر کیا جائے ۔اور بازار کی سٹریٹ لائٹس اور نالیاں پکی کی جائیں اور کچرے کے لیے بند وبست کیا جائے ۔ ان خیالات کے اظہار سردار اشرف خان ، سردار صدیق خان ،
​​​​​​​ ریٹائرڈ ڈی ایس پی محمد امیر خان ، سردار محمد اسلم خان ، سردار آزاد خان ، چوہدری فاروق ، سردار یوسف سیف ، حاجی محمد اعظم خان ، سردار محمد سلیم خان ، اور دیگر نے کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مرکز تراڑکھل کو نظر انداز کیاہے ۔ بازار کی سڑک کا جو ادھورا کام ہے اسکو فوری پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور ٹریفک کے ہجوم کو کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔

تازہ ترین خبریں

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی