11:23 am
اپر طارق آباد بائی پاس روڈ کے سا تھ پہاڑی کی خطرناک کٹائی سے آس پاس کی آبادی تباہ ہونے کا خدشہ

مظفرآباد (سٹی رپورٹر) اپر طارق آباد بائی پاس روڈ ساتھرہ پارک کے سامنے پہاڑی کی خطرناک کٹائی جاری ، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ، پہاڑی کے اوپر اور آس پاس درجنوں کی آبادی تباہ ہونے کا خدشہ ، عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہیکہ ساتھرہ پارک کے اوپر پہاڑی کاٹ کر پلاٹ بنائے جارہے ہیں جبکہ مقامی آبادی اس بے دریغ کٹائی اور بلاسٹنگ کی وجہ سے شدید خطرہ سے دوچار ہیں ، عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے طارق آباد بائی پاس روڈ ساتھرہ پارک کے اوپر پلاٹ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے ،
​​​​​​​ مذید کٹائی کی وجہ سے چائینہ کے تعاون سے بنائی گئی روڈ نالیاں بری طرح متاثر ہو چکی ہیں ، اور شدید بارشوں میں سارا پانی سڑک پر تالاب کا منظر پیش کرنے لگتا ہے ، جسکی وجہ سے روڈ سے نیچے آباد آبادی کے گھروں میں پانی داخل ہونے کا بھی شدید خطرہ ہے ، اس لئے انتظامیہ فوراً پلاٹ مافیا کے خلاف کاروائی کرے ورنہ اہل محلہ طارق آباد شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔

تازہ ترین خبریں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی