11:28 am
ریاست بھر میں اساتذہ کا تعلیمی عمل کا بائیکاٹ نویں روز بھی جاری

 مظفرآباد باغ ( نمائند گان او صاف)اساتذہ کا تعلیمی عمل کے ا بائیکاٹ نویںروز بھی جاری رہا ، طلبہ کامستقبل دائو پر لگ گیا ، حکومت نے چپ سادھ لی ، آزادکشمیر بھر کے ساتھ تحصیل پٹہکہ میں بھی سرکاری تعلیمی ادارو ں میں اساتذہ کا اپ گریڈیشن نہ ہونے کی وجہ سے بائیکاٹ نویں روز سے جاری ہے ، تعلیمی سلسلہ منقطع ہونے کی وجہ سے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے ۔ حکومت دو سال سے اساتذہ کے اپ گریڈیشن کے معاملے کو طول دے رہی ہے ۔ اپنے ایک مشترکہ بیان میں عوام علاقہ پٹہکہ نصیر آباد نے
​​​​​​​ حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جلد از جلد جاری کیا جائے تاکہ طلبہ کا مستقبل محفوظ ہو ۔ تدریسی بائیکاٹ سے سرکاری تعلیمی ادارے مفلوج ہوگئے بچوں کا مستقبل تباہ ہونے لگا۔ہڑتالی اساتذہ کا کہنا ہے کہ حکومت مطالبات تسلیم کرنے میں سنجیدگی کے بجائے ڈھنگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہے

تازہ ترین خبریں

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل