01:23 pm
حکمران عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھیننا چاہتے ہیں،گھمیر موومنٹ

ہجیرہ(نمائندہ خصوصی) مہنگائی کے خلاف احتجاج ،6نامز د اور درجنوں نامعلوم کے خلاف مقدمے درج کرنا ناانصافی ہے جو کسی صورت قبول نہیں ۔احتجاج ہماراحق ہے۔عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں ۔طلبہ اور عوامی نمائندوں کو ہراساں کرنا پولیس اور انتظامیہ کو مہنگا پڑے گا ان خیالات کااظہار گھمیر ریولوشنری یوتھ موومنٹ کے ذمہ داران محمد یاسر خان، ارسلان شانی نے ہمراہ درجنوں معززین ، نوجوانوں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہاکہ مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان کے پیش
​​​​​​​نظر عوام سراپا احتجاج ہیں لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ گھمیر ریوولوشنری موومنٹ نے ایکشن کمیٹی کی کال پر احتجاج کیا۔احتجاج پرامن تھا لیکن ریاستی اداروں نے ہمارے ساتھیوں کے خلاف مقدمات درج کر کے عوامی حقوق کے لئے اٹھنے والی آواز کو دبانے کی کوشش کی۔ حکمران عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھیننا چاہتے ہیں۔انھوں نے کہاکہ من گھڑت اور بے بنیاد ایف آئی آر فوری ختم کی جائے اور ہمارے مطالبات فی الفور منظور کیجائیں بصورت دیگر دمادم مست قلندر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ