01:25 pm
منی لندن میں لاک ڈاون دو ہفتوں کےلئے ہو گا ، فروری میں وائرس سے22 اموات ہو ئیں ، مرنےوالوں میں 10 اوورسیز شامل میرپور،

منی لندن میں لاک ڈاون دو ہفتوں کےلئے ہو گا ، فروری میں وائرس سے22 اموات ہو ئیں ، مرنےوالوں میں 10 اوورسیز شامل میرپور،

01:25 pm

بھمبر ( نمائندگان اوصاف ) میر پور اور بھمبر میں کرونا بے قابو ، ضلع میر پور میں مکمل لا ک ڈاون کا فیصلہ جبکہ بھمبر کے دو علاقے سیل جبکہ دو ہی تعلیمی ادارے بھی سیل کر دئے گئے تفصیل کے مطابق ضلع میرپورمیں کروناوائرس کی دوسری لہرکے دوران کروناکیسزمیں تشویشناک صورتحال ، ماہ فروری میں وائرس سے22 افراد کی اموات اور ڈی ایچ کیوہسپتال میں ICU وارڈ میں مریضوں کی گنجائش ختم ہونے اور پانچ ڈاکٹرز سمیت دس او ٹی کے ملازمین میں پازیٹوکیس ہونے کی بنا پرکمشنرمیرپورڈویژن
​​​​​​​چوہدری محمدرقیب خان کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں ضلع میرپورمیں دوہفتوں کامکمل لاک ڈاؤن کااصولی فیصلہ کرلیا۔ دوتین روز میں میرپورمیں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا اجلاس میں بتایاگیاکہ وائرس کی دوسری لہر اکتوبرتاجنوری کے دوران ضلع میرپورمیں 11579 کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1602 افراد میں کوروناپازیٹوآیا۔ مجموعی طور پرکوروناکے پازیٹوکیس کی شرح 13.83 فیصد رہی اس دوران 52 افراد کی اموات واقع ہوئیں جبکہ یکم فروری سے 22 فروری تک 3693 افراد کے کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 573 افراد میں کوروناپازیٹوآیااس طرح 22 افراد کی اموات ہوچکی ہیں جن میں سے 10 اوورسیز افراد کی اموات واقع ہوئی ہیں۔ اس طرح اوورسیز کے رابطہ کی وجہ سے 150 سے زائدافراد میں کوروناوائرس کی تصدیق پائی گئی ہے اس ساری خراب صورتحال کے پیش نظراس وقت 122 افراد میں کروناپازیٹوکے ایکٹوکیس ہیں کرونا ہے دریں اثنا میونسپل کارپوریشن کے ملازمین بھی متاثر ادارے کو سات روز کے لیے بند کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپور نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی تجویز پر شہر کے 9 ادارے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا، بند ہونے والے اداروں میں تعلیمی بورڈ(شعبہ میٹرک) میرپور، ہاسٹل دارالفلاح سیکٹر D/4 میرپور، ABL چکسواری برانچ، کشمیر ماڈل کالج میرپور، دی گائیڈنس سکول A لیول سیکشن سیکٹر F/2 میرپور، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈڈیال، انسٹیٹیوٹ آف کریکٹر بلڈنگ جاتلاں،عمر PVC شاپ F/1 میرپور، کشمیر ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ نیو سٹی شامل ہیں ادھر چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور نے گرلز انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹس کو کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ملتوی کر دیا ہے ٹورنامنٹ کا انعقاد 24 تا 28 فروری کو ہونا تھا۔ دریں ا ثنا بھمبر شہرکے 2مختلف مقامات پر کرونا کیسز میں اضافے کے بعد لاک ڈاؤن کا نفاد کر دیا گیا مزید 2 تعلیمی ادارے سیل,ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اپنے حکمنامہ میں کہاہے کہ ضلع بھمبر کے بذیل ایریا/ علاقہ جات شیر جنگ کالونی بھمبر رہائشگاہ جہانگیر ولد بشیر،مدرس پائلٹ ہائی سکول بھمبر وارڈ نمبر 3 بھمبر رہائشگاہ الیاس ولد راج محمد مہناس سپر نٹنڈنٹ پولیس بھمبر 23 فروری سے دوہفتوں کے لیے سیل کیا جاتا ہے ،سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں لایا جاتا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنربھمبر سمارٹ لاک ڈاؤن کیے گئے ایریا/ علاقہ جات میں اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے لاک ڈاؤن کی نگرانی کریں گے دریں اثنا کرونا کیسز سامنے آنے پر مزید 2 تعلیمی ادارے سیل کر دیئے گئے,ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے گونمنٹ گرلز ہائی سکول سماہنی اور مدینہ ایجوکیشنل کمپلیکس کالج آف میڈیکل سائنسز شیر جنگ کالونی بھمبر کو کرونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر یکم مارچ2021 بند / سیل کر دیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر