01:27 pm
  کارکنان ابہام کا شکار نہ ہوں،ہم سب   عمران خان کی پارٹی میں ہیں اور انکے وژن کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں

کارکنان ابہام کا شکار نہ ہوں،ہم سب عمران خان کی پارٹی میں ہیں اور انکے وژن کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں

01:27 pm

اسلام آباد( اوصاف نیوز ) تحریک انصاف کے سینئررہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ 27 فروری کو راولاکوٹ میں وزیراعظم عمران خان کی خواہش کے مطابق بڑا عوامی اجتماع ہوگا جس میں مقبوضہ کشمیر کےعوام کو بھرپور پیغام دیا جائیگا کہ پاکستان اور آزادکشمیر کے لوگ انکے ساتھ ہیں۔مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سردارتنویر الیاس خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان ابہام کا شکار نہ ہوں۔ہم سب لوگ عمران خان کی پارٹی میں ہیں اور انکے وژن کو لیکر آگے
​​​​​​​ بڑھ رہے ہیں۔پارٹی میں گروپنگ میرے آنے کیوجہ سے نہیں بلکہ میں نے ہمیشہ یہ کہا کہ بیرسٹر سلطان پارٹی صدر ہیں اور ہمیں ان سے کوئی ایشو نہیں۔ خواہش ہے کہ پارٹی متحد اور منظم ہو۔پارٹی کارکنان عمران خان کے وژن کو پوری قوت کے ساتھ گھر گھر پہنچائیں تاکہ آمدہ انتخابات میں پارٹی کو بھرپور مینڈیٹ ملے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کون وزیر اعظم بنے گا اور کون نہیں۔یہ قبل از وقت گفتگو ہے۔ساری دنیا جانتی ہے کہ اس کا انحصار اللہ کے بعد انتخابات میں پارٹی کی جیت اور پھر عمران خان کی منشا پر ہے وہ جس کو نامزد کریں گے وہ ہی حکومت بنا ئے گا ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کارکنان گروپنگ کا شکار نہ ہوں۔پارٹی کارکنان ہی پارٹی کی جان ہیں۔وہ آزاد ہیں جس سے جب مرضی ملیں۔ پونچھ سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء حنیف اعوان ایڈووکیٹ۔ سردار ابرار جاوید۔ زاہد خان۔ ڈاکٹر تصدق ۔ ادیب شوکت ۔ زاہد اعوان و دیگر کی قیادت میں وفد نے سردار تنویر الیاس خان سے راولاکوٹ میں ہونے والے جلسہ میں شرکت سمیت پارٹی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دھیرکوٹ سے پارٹی عہدیداران کے وفد نے راجہ راشد کی قیادت میں زاہد عباسی ۔سید عبدالقادر۔ نادر عباسی۔ واسد عباسی و دیگر نے پارٹی امور و راولاکوٹ میں جلسہ بارے تفصیلی گفتگو کی۔ مظفرآباد سے آنے والے وفد میں عاصم مرزا کی قیادت نے وفد نے تفصیلی ملاقات کی۔پی ٹی آئی کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات خورشید عباسی کی قیادت میں وفد نے راولاکوٹ جلسہ اور پارٹی امور پر گفتگو کی

تازہ ترین خبریں

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر

خاتون ایس ایچ او شرافت خان کو عہدے سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

خاتون ایس ایچ او شرافت خان کو عہدے سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!! حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی