01:29 pm
عمران خان کی حکومت ناکام ، معیشت تباہ کر دی، چوہدری یاسین

کوٹلی(ویب دیسک) قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یاسین نےکہا ہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت ہر شعبہ میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ملک کی معیشت تباہ کر دی گی بےروزگاری میں بےپناہ اضافہ ہوا قومی اتحاد پارہ پارہ ہورہاہے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کے لیے تمام ریاستی وسائل استعمال کئیے جار ہے ہیں ضمنی انتخابات میں چاروں صوبوں میں عبرتناک شکست کے باوجود حکمران صرف ٹی وی شوز میں اپوزیشن پر الزامات لگانے میں مصروف ہیں اور یہ ان کی برسراقتدار آنے کے بعد کل کارکردگی ہے
​​​​​​​ گزشتہ روز مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مرکز میں تحریک انصاف کی حکومت کے پتے پیلے ہوچکے ہیں اور حالات کو دیکھتے ہوئے اس جماعت میں جانے والے بھی پریشان ہیں انہوں نےکہاکہ کہ پیپلزپارٹی کے کارکن اتحاد واتفاق بر قرار رکھیں آزاد کشمیر میں ہمارا مقابلہ مسلم لیگ ن سے ہےجس نے ساڑھے چار سال میں کوئی ایسا میگا پراجیکٹ نہیں دیا جسے وہ آئندہ انتخابات میں بطور مثال پیش کر سکیں انہوں نے کہاکہ قادیانیوں کو کافر قرار دینے کا اعزاز بھی اللہ تعالٰی نے پاکستان پیپلزپارٹی کو دیا انہوں نےکہاکہ تحریک انصاف کا کوئی مستقبل نہیں

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر