01:59 pm
میرپور لاوارث شہر نہیں ہے، چودھری اشرف

میرپور لاوارث شہر نہیں ہے، چودھری اشرف

01:59 pm

میرپور(بیورورپورٹ) سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف نے کہا میرپور لاوارث شہر نہیں ہے۔شہر اور شہریوں کے حقوق کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ہریام بریج کی تعمیر ابھی تک مکمل نہیں ہوئی۔ حکومت نے منگلا ڈیم کے متاثرین کے ذیلی کنبہ جات کا منصوبہ ختم کر دیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کو میرپور کے لوگوں
کی قربانیاں کیوں نظر نہیں آتیں۔میرپور کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔منگلا ڈیم کی تعمیر اور ڈیم ریزنگ کے وقت دو دفعہ لوگوں نے اپنے گھر بار کی قربانیاں دی۔ شہر میں پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے بے روزگاری سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔دوسرے اضلاع سے میرپور کے کوٹے پر تعیناتیاں کی جا رہی ہیں۔ عوامی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نانگی ہاوس کے دروازے سب کے لیے بلاتخصیص ذات برادری کھلے ہیں۔ہماری سیاست کا مقصد عوام کی فلاح و بہبود ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو