02:04 pm
سینکڑوں افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا  اعلان

ڈونگی(نمائندہ اوصاف)سابق وزیر صحت و سابق نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر چوہدری رفیق نیئر کی قیادت میں لنگر چکلی موہڑہ بنی کے سینکڑوں افراد پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے،پیپلز پارٹی کے چوہدری طفیل اپنے کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت اپنی چالیس سالہ رفاقت چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ،شامل ہونے والوں میں چوہدری طفیل، چوہدری طالب، چوہدری عالم، چوہدری مدثر،عثمان طفیل،عمران طفیل، کامران طفیل، نصیر طالب، چوہدری اکرم اپنے کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
اس موقع پر عبدالقیوم صابری ،بشیر گورسی، ظہور الحق ،رفیق بجاڑ،اکمل چوہان، کھوڑ خان ندیم، حاجی رزاق، پہلوان اسلم،محمد اعظم،حاجی شکور،حاجی شہپال،ارشد چوہدری،چوہدری اکرم،مسعود جانی،حاجی یعقوب،احسان دانش، عدنان شکور بھی موجود تھی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رفیق نیئر نے کہاکہ آنے والا دور تحریک انصاف کاعوامی دور ہو گا جہاں کسی سے نا انصافی نہیں ہوگی، تعمیروترقی کا ایک نیا سفر شروع ہو گا پڑھے لکھے نوجوانوں کو میرٹ پر نوکریاں ملے گی کارکنان پی ٹی آئی اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے تحریک انصاف کی کامیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں،میں پہلے بھی آپ لوگوں کے حقوق کا محافظ تھا اور آج بھی ہوں اور آخری سانس تک اپنے حقوق کی جنگ لڑتا رہونگا ،آزاد خطہ کے بدمست حکمرانوں نے انت مچا ررکھی ہے ،اساتذہ اکرام کے جائز مطالبات فوری پورے کرے، تعلیمی بائیکاٹ سے قوم کے نونہالوں کو شدید نقصان ہو رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 