03:56 pm
سرکاری و پرائیویٹ اساتذہ دونوں قابل احترام ہیں،صیاد رفیق

ریڑہ (نمائندہ اوصاف) سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ وسطی باغ و سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) صیاد رفیق نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ اور سرکاری اساتذہ کی تنخواہوں میں مساوات قائم کی جائے۔ سرکاری اساتذہ کو بھی اتنی تنخواہ دی جائے جتنی پرائیویٹ اساتذہ کو دی جا رہی ہے۔سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی
حلقہ وسطی باغ و سنئیر رہنما مسلم لیگ (ن) نے مزید کہا کہ سرکاری اساتذہ سے سیاسی و سماجی کارکن کی اضافی ڈیوٹی لینا سرکاری اساتذہ کے ساتھ ظلم ہے۔ عوام، سول سوسائٹی اور حکومت کو سیاسی اور سماجی خدمات کے لئے غیرسرکاری سیاسی و سماجی کارکن تیار کرنے چاہیے۔ اساتذہ ایک مقدس پیشے کے ساتھ وابستہ ہیں اور یہ کل وقتی پیشہ ہے۔ سرکاری اور پرائیویٹ اساتذہ ایک جتنے قابل احترام ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو