03:57 pm
 دریائے نیلم نالہ لئی بن چکا ہے، وقار حسین

مظفرآباد(سٹی رپورٹر)آزادی پسند جماعت متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے مظفرآباد شہر میں پینے کے پانی کی قلت اور دریائے نیلم پر بنائے گئے ڈیم کے حوالہ سے آج سے پندرہ سال قبل جن خدشات کا اظہار کیا تھا وہ آج سچ ثابت ہورہے ہیں آج نہ صرف دریائے نیلم نالہ لئی بن چکا ہے، بلکہ 5لاکھ شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ،ان خیالات کااظہار پی این پی کے رہنمائوں سید وقار حسین کاظمی ایڈووکیٹ ، مشرف گیلانی، علی عباس، محترمہ رفعت گیلانی، اشتیاق احمد،
راجہ فرحان جاوید، عظیم حاجی ،راجہ ارباب، فیصل نصیر، ایان فیصل، خلیق گورسی اور چوہدری عبدالشکور نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا، پی این پی کے رہنمائوں نے کہا کہ غلط پالیسیوں اور اقدامات کے باعث آج لاکھوں شہریوں کی زندگی دائو پر لگی ہوئی ہے شہری 50روپے گیلن پانی خرید کراستعمال کرنے پر مجبور ہیں ،دودریائوں کے درمیان آباد ہونے کے باوجود مظفرآباد شہر کربلا کا منظر پیش کررہا ہے، سیوریج ،ریت ملا پانی شہریوں کو فراہم کرنا بدترین ناانصافی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی