03:59 pm
بھائی کوجھوٹےمقدمہ میں حوالات  بند کر دیاگیا، چوہدری مدثر

اعوان آباد (نمائندہ خصوصی) ٹنگی گلہ کا رہائشی ایڈیشنل ایس ایچ کے ستائے جانے پر فریاد لے کر صحافیوں کے پاس پہنچ گیا نواحی علاقے ٹنگی گلہ تحصیل بلوچ کے رہائشی چوہدری مدثر شریف نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ ایڈیشنل ایس ایچ او تراڑکھل نے ذاتی عناد اور برادری ازم کی بنیاد پر میرے بھائی پر جھوٹا مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر رکھا ہے مزکورہ آفیسر لواحقین کی موجودگی میں حوالات کے اندر ملزم پر بد ترین تشدد بھی کرتا ہے مدثر شریف نے کہا ہے کہ ہمارا افریق مخالف کے ساتھ عرصہ دراز
​​​​​​​سے زمین کا تنازعہ چل رہا ہے جھگڑا کر کے ایک مرتبہ میرے والد کی ٹانگ بھی توڑ دی گئی تھی اب برادری ازم کی بنیاد پر ایڈیشنل ایس ایچ او تراڑکھل خورشید ہمارے مخالفین سے ساز باز کر کے میرے بھائی پر کلاشنکوف کو جھوٹا مقدمہ بنا دیا ہے چوہدری مدثر شریف نے چیف سیکرٹری ، آئی جی آزاد کشمیر اور ڈی آئی جی پونچھ ڈویژن سے اپیل کی ہے کہ انھیں مقامی افراد اور تراڑکھل پولیس کے ظلم سے بچایا جائے اور انہیں انصاف مہیا کیا جائے انہوں نے ملزم علی مراد پر پولیس تشدد پر اس کا میڈیکل کرائے جانے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ