04:00 pm
ڈسکہ میں حکومتی بدمعاشی بے نقاب ہو چکی،ابرار حسین

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)امیدوار اسمبلی کھاوڑہ راجہ ابرار حسین خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں حکومتی بدمعاشی بے نقاب ہو چکی اور تمام حربے سامنے آگئے ہیں۔حکومت نے نواز شریف کا بیانیہ درست ثابت کر دیا کہ 2018کا الیکشن چوری ہوا تھا۔اب ان کی حقیت کھل کر عوام کے سامنے آچکی ہے۔ پاکستان مشکل صورت حال سے گزر رہا ہے۔ میں چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں جہنوں نے تارہخ میں پہلی بار حکومت کی بی ٹیم بننے سے انکار کر کےکیس کو میرٹ پر دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
​​​​​​​ آزادکشمیر کے لوگوں سے کہتا ہوں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں، ایسا نہ ہو جس طرح پاکستان کے لوگ رو رہے ہیں آپ بھی روئیں ۔ہم اپنے ووٹ پر پہرا دیں گے۔ آزادکشمیر کے الیکشن دنیا دیکھے گی کہ راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں مسلم لیگ ن دوبارہ حکومت بنائے گی۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی