04:04 pm
 عمران نیازی نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہ دیا، چوہدری الیاس

کوٹلی ( وقا ئع نگار ) پیپلز پارٹی برطانیہ کے مرکزی رہنماء،سابق ایڈمنسٹیٹر بلدیہ کوٹلی چوہدری الیاس نے کہا کہ تحریک انصاف سے عوام کا عشق موجودہ مہنگائی کو دیکھ کر کافی حد تک اتر گیا ہے باقی کسر آزادکشمیر میں ہونے والے انتخابات میں نکل جائے گی ،تاریخ گواہ ہے جس نے بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ بیوفائی کی اس کا حشر دنیا نے دیکھا ہے آج پیپلز پارٹی اپنے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں ،آصف علی زرداری کی رہنمائی میں مکمل طور پر متحد اور منظم ہے ،سید یوسف رضا گیلانی سینٹ کے الیکشن میں سرخرو ہونگے،
​​​​​​​پیپلز پارٹی صرف ایک سیاسی جماعت ہی نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام ہے ،آزادکشمیر بھر بالخصوص ڈسٹر کٹ کوٹلی کے عوام آج بھی پیپلز پارٹی کے سنہرے دور کو یاد کرتے ہیں ،عمران نیازی نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہ دیا انڈیا کو دو ٹوک پیغام دینے کی بجائے منت سماجت دہرائی گی ،مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت نے عوام کے لیے کچھ بھی نہیں کیا ، بس وزراء نے اپنی تجوریاں ہی بھری ہیں اور عوام بچاری آج بھی پتھر کے زمانے کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ، عمران خان کا کوٹلی کا جلسہ ناکام ترین جلسہ تھا جس میں ریاستی وسائل کو بے دردی کے ساتھ لوٹا گیا، عمران خان نے کوٹلی کے جلسے میں بیرسٹر کا نام تک لینا گوارا نہ کیا،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اپیل کی ہے کہ وہ دوبارہ پیپلز پارٹی میں آ جائیں ہم انہیں ان کے شایان شان پروٹوکول دیں گے ان کی توہین آج بھی ہمارے لیے نا قابل برداشت ہے ۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا