04:09 pm
گوئی کے مقام پرفری میڈیکل چیسٹ کیمپ کا انعقاد

کوٹلی (نمائندہ خصوصی) گلوبل فنڈ،مرسی کور،میری ایڈیلیڈلپروسی سنٹر اورمحکمہ صحت کوٹلی کے تعاون سے گوئی کے مقام پرفری میڈیکل چیسٹ کیمپ منعقدہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹرمظہراقبال،ڈاکٹراتفاق ابراہیم اورچوہدری محمدیوسف ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرولرنے امراض سینہ اوربالخصوص ٹی بی کے مشتبہ مریضوں کافری طبی معائنہ کیااورمتعلقہ ٹیسٹ وغیرہ کے لیے کہا۔اس کے علاوہ دیگرامراض مریضوں کابھی مفت چیک ا پ اورٹیسٹ کئے گئے۔انچارج ٹی بی سنٹرتتہ پانی مجیب حسین ملک
اورفیلڈسپروائزرواصف علی نے موقع پر ٹی بی کے مشتبہ مریضوں کے بلغم کے نمونے حاصل کئے۔عامر رضااورفیلڈسپروائزراعتزازاحمدنے بالترتیب ادویات تقسیم کیں اوراوپی ڈی کااہتمام کیا۔اس موقع پرگوئی سے محکمہ صحت کے عملہ جن میں چوہدری محمدایوب، محمدمحمود، قدیرحسین ودیگربھی موجودتھے۔کوروناوائرس کے پیش نظرایس اوپیزپرسختی سے عمل درآمدکیاگیاہی نڈواش،سینی ٹائزر،دستانوں اورماسک کااستعمال بھی کیاگیا۔تھرمل گن سے ہرمریض کاٹمپریچربھی کیاگیاجاتارہا۔کیمپ میں آنے والے مریضوں میں مفت ماسک بھی تقسیم کئے گئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ نے کیمپ کے لئے مفت ادویات جاری کیں جومستحق مریضوں میں تقسیم کی گئیں۔عوام علاقہ نے کیمپ کے انعقادپرخوشی کااظہارکیااورڈی ایچ اوسیدشفقت حسین شاہ اورایڈیشنل ڈی ایچ اوڈاکٹرمظہراقبال طاہرکاخصوصی شکریہ بھی اداکیا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان