05:31 pm
موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہی،باسط قریشی

مظفرآباد(سٹی رپورٹر)امیدوار اسمبلی باسط قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت ریاستی عوام کی معاشی بدحالی کو دور کرنے میں ناکام رہی لیکن حلقہ 3 کے ایم ایل اے اور ریاست کے وزیراعظم کے پلازہ جات کی تعمیر سے تحریک آزادی کشمیر کو بھرپور تقویت ملے گی، ان کا مزید کہنا تھا کہ اپنے ٹینٹ کی دہائی دیتے ہوئے نہ تھکنے والے وزیراعظم کو حق حاصل ہے کہ وہ کمرشل پلازہ تعمیر کریں لیکن عوام کو مرکزی شاہراہ پر کہیں 40, کہیں 60 فٹ جگہ چھوڑ کر تعمیرات کرنے کا پابند بنانے والے ادارے
​​​​​​​اس زیر تعمیر عمارت پر وہی اصول اپنائیں جن کا عام آدمی کو پابند بنایا جاتا رہا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین ڈیم، ایم ایل حلقہ 3 اور اب وزیراعظم آزاد کشمیر کے پلازہ جات کی تعمیر کے بعد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعظم رسول ہی موجودہ حکومتی سیٹ اپ میں بظاہر غریب تصور کیے جائیں گے، ان سے بھی التماس ہے کہ جلد اپنے گیسٹ ہاوس کی تعمیر شروع کریں کہ عوام میں پیدا ہونے والا یہ منفی تاثر زائل کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ سی ایم ایچ روڈ پر پارکنگ کے مسائل کے تدارک کیلئے وزیراعظم سمیت تمام چھوٹے بڑے پلازہ مالکان کو پابند کیا جائے کہ وہ بیسمنٹ میں پارکنگ بھی تعمیر کریں تا کہ کیڑے مکوڑوں کی مانند لوکل ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والے عام انسان کو ٹریفک کے مزید مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔باسط قریشی کا کہنا تھا کہ آمدہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو مظفرآباد کی حد تک انتخابی نشان شیر کی بجائے کمرشل پلازہ الاٹ کیا جائے کیونکہ یہی اب ان کی کارکردگی اور یہی انکی سیاسی شناخت ہے

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا