05:43 pm
  ڈرگ انسپکٹر  کا تراڑکھل کا دورہ، میڈیکل سٹورز کے لائنس چیک کئے

تراڑکھل (تحصیل رپورٹر) ڈرگ انسپکٹر ضلع سدھنوتی انوار خان نے تراڑکھل کا دورہ کیا اور تراڑکھل کے تمام میڈیکل سٹوروں کو چیک کیا ۔ انہوں نے تمام میڈیکل سٹور والوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ زائدالمیعادادویات کو دکانوں میں رکھنا اور اور فروخت کرنا جرم ہے ۔ اسکے علاوہ صرف منظور شدہ اور مستند کمپنیوں کی ادوایا ت فروخت کی
جائیں انہوں نے میڈیکل سٹورز کے لائنس بھی چیک کئے ۔ اور کہا کہ کسی بھی شکایت کی صورت میں تحقیقات کر کے سٹور کو بند کیا جا سکتاہے ۔ لہذا ڈرگ رولز کی پابندی کرتے ہوئے اپنے تمام کوائف مکمل رکھیں ۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی ہو گی ۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی