05:45 pm
دھیرکوٹ، پولیس کی کارروائی، 84 بوتل شراب برآمد ،ملزم گرفتار

دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)دھیرکوٹ تھانہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،سب ڈویژن دھیرکوٹ کے گائوں رنگلہ میں پولیس کا چھاپہ۔ 84بوتل اعلیٰ کوالٹی کی شراب برآمد۔ ملزم گرفتار۔ کامران ولد گل افسر ساکنہ سیری رنگلہ منشیات کا دھندہ کر رہا تھا۔ پولیس نے صحافیو ں کو بتایا
​​​​​​​کہ ہمیں اپنے ذرائع سے اطلاع ملی جس پر کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش کامران کے قبضہ سے اعلیٰ کوالٹی کی84بوتل شراب برآمد کرتے ہوئے بڑے گھر پہنچا دیا گیا منشیات فروش گرفتار

تازہ ترین خبریں

مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے شیخ رشید اور عمران خان کو براہ راست ق ت ل کی دھمکی ، سابق وزیرداخلہ نے بڑادعویٰ کر دیا

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا