05:46 pm
لیب ، لائبریری اور کمپیوٹر اسسٹنٹ کی پوسٹیں اپ گریڈ کی جائیں

کھوئی رٹہ(نمائندہ اوصاف) حکومت آزاد کشمیر لیب اسسٹنٹ، لائبریری اسسٹنٹ، کمپیوٹر لیب اسسٹنٹ کی پوسٹوں کو اپ گریڈ کرے ورنہ پورے آزاد کشمیر میں احتجاج اور مظفرآباد میں دھرنا دیں گے،ہم سکیل نمبر 5 اور سکیل 7 میں بھرتی ہوتے ہیں اور اسی سکیل میں ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں۔حکومت آزاد کشمیر ہمارے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا نوٹس لے بصورت دیگر اپنے جائز مطالبات کے حل تک پورے آزاد کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے اور مطالبات کے حل تک احتجاج جاری رکھیں گے، ان خیالات کا اظہار
​​​​​​​ ضلع کوٹلی کے اسسٹنٹس کے عہدیدراروں کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کیا، اجلاس کی صدارت چوہدری محمد بشیر نور نے کی جبکہ اجلاس سے عبدالرحمان خان، ملک ریاض، سردار شاید فرید، راجہ راوف، عامر نثار، سردار علی اصغر طاہر، حاجی محمد مقصود، شیخ تنویر، عبدالمتین، حسان راوف، قاری مظفر، راسب قمر، ملک طارق، ودیگر عہدیدران نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ آزاد کشمیر کے لیب لائیبریری اسسٹنٹس ابھی تک سروس سٹرکچر مکمل نہ ہوسکا جس کی وجہ سے ملازمین میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی