05:47 pm
مظفرآباد، پولیس اہلکاروں نے غریبوں کیلئے رکشہ چلانا ناممکن بنادیا

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) دارالحکومت میں پولیس اہلکاران کی ٹرانسپورٹ بازی لے گئی ،عام شہریوں کے لئے رکشہ چلانے کا حصول مشکل بنا دیاگیا ، بدوں روٹ پرمٹ اور کاغذات رکشوں کی بھرمار ، نامکمل کاغذات رکشہ مالکان کی بڑی تعداد کا تعلق ٹریفک پولیس سے ہونے کا انکشاف ، شہر میں روٹ پرمٹ اور کاغذات مکمل رکھنے والے رکشہ مالکان و ڈرائیورز کا جینا محال ، ٹریفک پولیس کو سونپا جانے والا ٹاسک مکمل کاغذات رکھنے والے رکشہ اور سوزوکی مالکان کیخلاف چالان مہم شروع کرکے پورا کیا جانے لگا ،
​​​​​​​ ذرائع کے مطابق شہر میں چلنے والے 40 فیصد رکشہ بغیر روٹ پرمٹ ، کاغذات کے چل رہے ہیں تاہم جن کے پاس کاغذات موجود ہوتے ہیں ان کو کسی نہ کسی بہانہ پر آئے روز چالان کی مد میں لوٹا جاتا ہے ، اور ایسے رکشوں کے مالکان جن کے پاس نہ ہی کاغذات مکمل اور بدوں پرمٹ رکشے موجود ہیں کو ٹریفک پولیس کی آشیرباد حاصل ہے اور ان رکشوں کی بڑی تعدادکے مالک ٹریفک پولیس سمیت دیگر پولیس اہلکاران کی بتائی جاتی ہے

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی