05:50 pm
کوثر بتول کا کھوئی رٹہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان

ڈونگی(نمائندہ اوصاف)جموں وکشمیر پبلک رائٹس پارٹی کی مرکزی رہنما کوثر بتول نے کھوئی رٹہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔15مارچ سے کوثر بتول اپنے حلقے میں انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پبلک رائٹس پارٹی کے منشور میں وراثتی ،موروثی اور برادری ازم کی سیاست کا خاتمہ کرنا نمایاں ہے اس لیے میں نے عزیز و اقارب اور نظریاتی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ کھو ئی رٹہ سے الیکشن میں حصہ لوں۔برادریوں
​​​​​​​ کی سیاست نے کھوئی رٹہ کے عوام کا استحصال کیا۔ کوثر بتول نے کہا کہ 15مارچ کو باقاعدہ پریس کانفرنس کے ذریعے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کروں گی۔ جموں و کشمیر پبلک رائٹس پارٹی آزادکشمیر اسمبلی کی تمام نشستوں پر اُمیدوار کھڑے گی۔ ہماری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہم عوام کو اپنے حقوق پہچاننے کی طرف راغب کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان