05:51 pm
          پلندری ، سب انجینئرز ایچ ڈی ایم ٹریسرز کی ہڑتال جاری

پلندری (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پلندری ، سب انجینئرز ایچ ڈی ایم ٹریسرز کی ہڑتال بدستور جاری مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا عزم ہڑتالی کیمپ میں خطاب کرتے ہوئے سردار جنید ظہور ، ملک طلعت ۔مہیب اقبال ، جنید منیر ،شفقت حسین ، آفتاب احمد و دیگر نے کہا ہم اپنے حق کی بات کر رہے حکام بالا حکومت سے مطالبات کی منظوری کی بات کریں ہماری تحریک جو فتح کرنے کی کوشش نہ کریں ماتحت سٹاف کے ساتھ ضلع رحمی کرنا ہمارے نبی کا حکم ہے ڈرانے دھمکانے کے بجائے حق کا ساتھ دیا جائے سب انجیںرز
​​​​​​​اور دفتری سٹاف کے ذریعے ہی ترقیاتی بجٹ کا استعمال ہوتا ہے ہر کوئی اپنے کام کا زمہ دار ہے ہمارے متعلق کام کو کسی بالا آفیسر نے اپنے تہی کرنے کی کوشش کی تو یہ بڑی زیادتی ہوگی اور ہمارے کسی ساتھی کو ہراساں کرنے کی کوشش نا قابل برداشت ہے سردار نثار احمد سرپرست اعلیٰ سب انجینئرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ ہر سب انجینئر اپنا ریکارڈ سنبھال کر رکھے اگر حکومت ہمارے مطالبات منظور نہیں کرتی تو دوسرے مرحلے میں قلم چھوڑ ہڑتال کو بھوک ہڑتال کی طرف لے جانے کے مرکزی قیادت سے مشاورت جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی