11:33 am
باغ , سات سال بعد بائی پاس روڈ بنی پساری کا لنک بحال

باغ (نمائندہ اوصاف)سات سال بعد بائی پاس روڈ بنی پساری کا لنک بحال کر دیا گیا،باغ محکمہ شاہرات کیساتھ کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود رہی، بنی پساری بائی پاس روڈ مکمل ہونے سے شہر سے ٹریفک کا ہجوم کم ہو گااور باغ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا ہو گا، عوامی حلقوں کا حکومت آزاد کشمیر اور باغ انتظامیہ کو سڑک لنک کروانے پہ زبردست الفاظ میں خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے بنی پساری بائی پاس روڈ کا وزٹ کیا
​​​​​​​ اور انھوں نے ہدایات جاری کیں کہ مذکورہ روڈ کے دو موڑ ختم کیے جائیں کیونکہ روڈ کے ساتھ خالصہ رقبہ موجود ہے موڑ ختم ہونے سے سڑک کا گریڈ بہتر ہو گا اور گرڈ کالونی سمیت ملحقہ آبادی مستفید ہو گی،جس پر کمشنر پونچھ کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر باغ ندیم احمد جنجوعہ نے ایکشن لیتے ہوے اے ڈی سی باغ, افسر مال باغ,تحصیلدار باغ اور فورس کی موجودگی میں مذکورہ روڈ کے موڑ ختم کرتے ہوے خالصہ اراضی میں روڈ کے لیے کٹائی کروائی گئی

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی