11:34 am
پاکستانی قوم پاک فوج کیساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے،  ذیشان حیدر

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ )سابق امیدوار اسمبلی و پی ٹی آئی کے رہنما سید ذیشان حیدر نے پاکستان فضائیہ کی طرف سے 27 فروری 2019ء کو بھارتی فوجی طیارے گرانے اور ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے کے یادگار دن کو منانے کیلئے ضلع جہلم ویلی،چناری میں جلسہ عام کا اعلان کر دہا اس دن کو آزادکشمیر میں منانےکامقصد پاکستان کی بہادرافواج،قومی سلامتی کیاداروں اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کرنا اور بھارت کو یہ پیغام دیناہیکہ مقبوضہ جموں کشمیر کی آزادی تک پوری پاکستانی قوم اور اسکے ادارے کشمیری عوام
​​​​​​​ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ہ جہاں پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی بات ہو وہاں پوری پاکستانی قوم وزیر اعظم عمران خان اور اپنی مسلح افواج کے پیچھے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، بھارت سمیت کوئی بھی ملک یہ جرات نہیں کر سکتا کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری