11:36 am
کوٹلی ، محکمہ صحت کے اہلکاروں کو کرونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری

کوٹلی (وقا ئع نگار ) ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کو کرونا وائرس کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسید شفقت حسین شاہ سمیت ڈی ایچ کیو ہسپتال میں متعدد اہلکاروں کو ویکسین لگائی گئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسید شفقت حسین شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن اشد ضروری ہے دنیا بھر میں اس وائرس نے تباہی مچا دی تھی تاہم یہ خوش قسمتی ہے آزاد کشمیر بھر کی طرح ضلع کوٹلی میں
​​​​​​​ یہ ویکسین ابتدائی طور پر فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو لگائی جارہی ہے تاکہ سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو تحفظ فراہم کیا جاسکے اسکے بعد بتدریج 65 سال سے زائد عمر کے افراد اور عام لوگوں کو ویکسینیشن کی جائے گی

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا