11:38 am
میڈیکل کالجز میں سیٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم ،طلباء سراپا احتجاج

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)آزادکشمیر کے ضلعی کوٹہ کی سیٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم ، میڈیکل کالجز میں آزادکشمیر کے طلباء کیلئے مختص 10نشستیں غائب ، نیلم کی 9نشستوں کے بجائے 8پر سلیکشن کی گئی ، اسی طرح مظفرآباد کی 31کے بجائے 30نشستوں پر سلیکشن کی گئی ،باگ کی 18کی بجائے 17نشستوں پر سلیکشن کی گئی ،میرپور ،پونچھ ، بھمبر ، جہلم ویلی اورکوٹلی کی بھی ایک ایک نشست کاٹی گئی ،مہاجرین 1947کی بھی 2سیٹیں کم کردی گئی ہیں ،میڈیکل کالجز میں آزادکشمیر کے طلباء کیلئے مختص10نشستیں مبینہ طورپرغائب کردی گئی ہیں
​​​​​​​ اضلاع کے کوٹہ کی غیر منصفانہ تقسیم اورمختص نشستوں کی بندربانٹ پر ریاست کے نوجوان سراپا احتجاج بن گئے ہیں ، 27جنوری 2021 کو حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن زیر نمبر 3(ME) SO 18 2020/ پنجاب میں آزادکشمیر کے لئے مختص 46نشستوں میں سے 10کی کمی کرکے 36کردیں ،فیڈرل گورنمنٹ آزادکشمیر کے طلباء کی یہ سیٹیں اپنے طلباء کے لئے مختص کرنا چاہتی ہے ،ایسا کرنا آزادکشمیر کے بچوں کے ساتھ سراسرناانصافی ہے ،جس پر پورے آزادکشمیر کے طلباء سراپا احتجاج ہیں ، دریں اثناء پاکستان میڈیکل کمیشن نے زیر حکم نمبر 319مورخہ 04فروری 2021ء آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز میںمختص 300نشستوں میں فی کالج 5نشستوں کا اضافہ کردیا ، یوں آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز میں 15مزید نشستوں کا اضافہ ہوگیا ،اس منظوری کے پیش نظر جائنٹ ایڈمیشن کمیٹی نے 3فاٹا،2گلگت بلتستان ،کیلئے مختص کردیں جبکہ آزادکشمیر کے حصہ میں 10اضافی نشستیں باقی رہ گئیں ، مگر جب یو ایچ ایس لاہور نے کالج الائٹمنٹ سلیکشن لسٹ جاری کی تو ا سمیں آزادکشمیر کے طلباء کے لیے نشستیں بڑھانا تو درکنار ضلعی کوٹہ کی مختلف اضلاع کی نشستیں بھی کم کردیں ،طلباء نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا کہ میڈیکل کی نشستیں کم کرنے کا نوٹس لیا جائے تاکہ طلباء کا مستقبل ضائع نہ ہوسکے ۔

تازہ ترین خبریں

لاہور سے ایک اور افسوسناک واقعہ ، سڑک کنارے کھڑی لڑکی کے پاس ایک کار آکر رکی اور اس میں 2 نوجوانوں کی ایسی شرمناک حرکت کہ ۔۔۔!ویڈیو لنک میں 

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟