11:39 am
مسلم کانفرنس سیاسی منظر سے غائب ہو گئی ، طاہرانور

راولاکوٹ (نیو ز ایجنسی) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کےمرکزی نائب صدر و سابق وزیر حکومت سردار طاہر انور ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس سیاسی طور پر آزاد کشمیر کے سیاسی منظر سے غائب ہو گئی ہے، مسلم کانفرنس بحثیت جماعت اپنی زندگی کی آخری سانس لے رہی ہے اور یہ اس وقت سیاسی طور پر وینٹی لیٹر پر ہے، مسلم لیگ ن راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں دن بدن مضبوط سے مضبو ط تر ہو رہی ہے، آنے والے انتخابات میں اپنی پانچ سالہ شاندار کارکردگی کی بنا پر بھاری اکثریت سے کامیاب
ہو کر دوبارہ حکومت بنائے گی، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر میں کوئی وجود نہیں ہے، ہم یہ ابہام دور کرنا چاہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف ہے ، پانچ سالوں میں آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن نے تاریخی اقدامات کیے ہیں جن میں این ٹی ایس کے نفاذ، غیر جانبدارنہ پبلک سروس کمیشن کا قیام، آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں 13ویں ترمیم منظور کروا کر آزاد کشمیر حکومت کے وقا رمیں اضافہ کرنا شامل ہے

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی