11:41 am
پرائمری سکول میرا منڈگراں بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا

مظفرآباد ( نمائندہ خصوصی)یونین کونسل ہیر کٹلی کا پرائمری سکول میرا منڈگراں بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا، 2005کے زلزلہ میں تباہ ہونے والا سکول آج تک تعمیر نہ کیا جاسکا، ٹوٹی پھوٹی شیلٹر نما عمارت تیز ہوا کا سامنا نہیں کرسکے گی کسی بھی وقت تیز ہوا ساتھ اڑا لے جائیگی، جانی نقصان کے اندیشے کو پیش نظررکھتے ہوئے فوری تعمیر تعمیر کی جائے، تفصیلات کے مطابق حلقہ کوٹلہ کی یونین کونسل ہیر کٹلی کے گائوں میرا منڈگراں کا پرائمری سکول حکومتی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سکول میں 60سے70کے
قریب بچیاں بچے پڑھتے ہیں، 2005کے ہولناک زلزلے میں تباہ ہونے والاسکول ابھی تک تعمیر نہ کیا جاسکا، جس روز بارش ہوجائے سکول میں چھٹی دیدی جاتی ہے کیونکہ بارش کے باعث چھت ٹپک پڑتی ہے، ایک بار سکول کی تعمیر شروع ہوئی تھی لیکن ٹھیکیدارپلنتھ ڈالکر محکمہ سے پیسے لیکر رفو چکر ہوگیا، سکول کی حالت ی ہے کہ لکڑی کے پلر دھمیک زدہ ہیں جوکسی بھی وقت تیز ہوا کے جھونکے سے ٹوٹ کر گرسکتے ہیں، جس سے جانی نقصان کا اندیشہ ہے، حلقہ کوٹلہ ایک کی یونین کونسل ہیر کٹلی میں ایک سکول
​​​​​​​ ایک مڈل اور پرائمری سکول ہیں ان میں سے کسی سکول کی نہ تو اپ گریڈیشن ہوئی ناہی کوئی آسامی تخلیق کی جاسکی،پرائمری سکول منڈگراں میں بھی ایک ٹیچر کی وفات کے بعد بدوں این ٹی ایس سیاسی طور پر ایک ٹیچر کی ایڈہاک تقرری کی ہوئی ہے جسے چندماہ میں مستقل کردیا جائیگا، عوام علاقہ نے وزیراعظم آزادکشمیر،چیف سیکرٹری آزادکشمیر اور وزیر تعلیم سکول سے پرائمری سکول منڈگراں کی فوری تعمیر کا مطالبہ کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا