11:41 am
 بھمبر،ٹریفک پولیس کی کارروائی،7موٹرسائیکل ضبط ، بھاری جرمانے

بھمبر(بیورو رپورٹ)سٹی ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی راجہ محفوظ کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائی بدوں کاغذات موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی 7موٹرسائیکل ضبط متعدد کے چالان کردیئے ،اے ایس آئی ٹریفک پولیس سٹی بھمبر راجہ محفوظ نے گزشتہ روز باب کشمیر پل پر دروان چیکنگ ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کے مرتکب ڈرائیورز کو جرمانے کیے اس موقع پر بدوں ہلمیٹ اور کاغذات موٹرسائیکل چلانے والے افراد کو بھی جرمانے کئےگئےجبکہ کاغذات نہ ہونے
​​​​​​​ پر 7موٹرسائیکل ضبط کرلئے گئے جنہیں باقاعدہ قانونی کاروائی مکمل کرنے اور کاغذات پیش کرنے پر سپر داری کی جائے گی،اس موقع پر اے ایس آئی سٹی ٹریفک پولیس راجہ محفوظ نے کہا کہ شہری ٹریفک قوانین کا احترام کریں اور گاڑیاں و موٹرسائیکل چلانے والے کاغذات مکمل رکھیں ۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران