11:42 am
 آزاد کشمیر کو صوبہ نہیں بننے دیں گے، راجہ عبدالقدیر

باغ(نمائندہ خصوصی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس حلقہ شرقی باغ کے سنیئر نائب صدر راجہ عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ سالارجمہوریت سردار سکندر حیات خان سمیت دیگر مرکزی قیادت جو حال ہی میں مسلم کانفرنس میں شامل ہوئے ہیں ان کی قیادت میں آئندہ آزاد کشمیر میں مسلم کانفرنس کی حکومت قائم ہو گی اس وقت جبکہ آزاد کشمیر میں صوبہ بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں مسلم کانفرنس ہی وہ سیاسی جماعت ہے جو کہ صوبے کے خلاف ہیں اور سردار عتیق احمد خان کسی بھی صورت میں آزاد کشمیر کو صوبہ نہیں بننے دیں گے
​​​​​​​ انہوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اندر ایک گروپ ہے جو بہت جلد مسلم کانفرنس میں شامل ہوگا پیپلز پارٹی کے کچھ شخصیات بھی مسلم کانفرنس میں شامل ہو نگے اسی کی بنیادی وجہ ریاست کی وحدت شناخت کو قائم ودائم رکھنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان آزاد کشمیر وپاکستان کے نہیں بلکہ امت مسلمہ کے واحد لیڈر تھے جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا جنرل ضیاء الحق ،ذوالفقار علی بھٹو،جنرل مشرف سمیت بڑے سیاستدانوں میں وقت کے امروں نے سرادر قیوم کو اپنا مرشد تسلیم کیا مسلم کانفرنس کا اقتدار میں آنا وقت وحالات کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا