02:40 pm
وزیراعظم فاروق حیدر سے حلقہ پانچ کے لیگی رہنمائوں کی ملاقات

پانیولہ (شاہد رشید سے) وزیراعظم راجہ فاروق حیدر، سنیئر وزیر چوہدری طارق فاروق سمیت اعلٰی قیادت سے حلقہ پانچ کے مسلم لیگی رہنمائوں کی الگ الگ ملاقاتیں ،حلقہ پانچ میں آمدہ الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی، وفد میں چیئرمین فرینڈز انٹرنیشنل گروپ وکشمیر گیس پرائیویٹ لمیٹڈ فاونڈرممبر و ڈونر صوفی عزیز فاونڈیشن سردارسعید عزیز، سردار توصیف عزیز ممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر سردار عاشق صدر مسلم لیگ ن حلقہ 5 پونچھ، سابق ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل ہورنہ میرہ و بانی ر ہنماء مسلم لیگ ن
​​​​​​​سردارمہتاب اشرف شامل تھے، ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی حالات، تحریک آزادی کشمیر اور آنیوالے الیکشن پر مفصل گفتگو ہوئی، اس موقع پر سردار سعید اور توصیف عزیز نے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ حالات جیسے بھی ہوں ہم مسلم لیگ کے ساتھ چٹان کی مانند کھڑے ہیں اگر پارٹی نے ہم پر بھروسہ کیا تو ڈسٹرکٹ پونچھ میں مسلم لیگ کی جیت کا پہلا نتیجہ حلقہ 5 کا ہو گا ہم عوام میں موجود ہیں اورحکومتی وسائل کے ساتھ ساتھ اپنے ذاتی وسائل کو استعمال کرتے ہوئے اپنے عوام کی بھرپور خدمت کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے آزاد کشمیر کے سنیر وزیر سنیر نائب صدر مسلم لیگ ن چوہدری طارق فاروق سے بھی سعید عزیز سردار توصیف عزیز کی زیر قیادت حلقہ چانچ کے وفد نے ملاقات کی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار