02:42 pm
محکمہ خوراک چڑہوئی کے خلاف پھٹ پڑی،آٹا من پسند لوگوں کو دینے اور غائب ہونے کے انکشافات

چڑہوئی( تحصیل رپورٹر )عوام علاقہ چڑہوئی محکمہ خوراک چڑہوئی کے خلاف پھٹ پڑی،آٹا من پسند لوگوں کو دینے اور غائب ہونے کے انکشافات ۔محکمہ خوراک خبروں کے باوجود نوٹس نہیں لے رہا لگتا ہے اندر سے سب ملے ہوئے ہیں عوام علاقہ چڑہوئی، عوام علاقہ نے ایس ڈی ایم چڑھو ئی سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ سپلا ئی کوٹے کے آٹے کی رسا ئی عام لوگوں تک نہیں پہنچ رہی لوگ جب دیکھتے ہیں کہ آٹا آگیا ہے تو وہ د کانوں پر جاتے ہیں تو ان سے کہا جاتا ہے آپ بعد میں آ ئیں ابھی حساب لگا کر لسٹیں بنائیں گے خاص کر
​​​​​​​مہاجر کیمپ کوٹلی سوھلناں سے اور رات 12 بجے گردو نواح سے لوگوں کو بلا کر آٹا دیا جاتا ہے اس کی وجہ پہلے سے بکنگ کر کے رکھی ہوتی ہے اور ان ٹھیکیداروں کو پیچھے ڈپو سے بھی ٹھیکہ پر آٹا من مانے ریٹ پر ان کی مرضی کی مقدار کا دیا جاتا ہے آگے سے یہ بھی کسی کو ہزار کسی کو 11سو اور کسی کو 1050 اس طرح یہ مقامی کی بجاۓ دور دراز لوگوں سے زیادہ ریٹ ملنے کی وجہ سے دیا جاتا ہے مقامی لوگوں کے شناختی کارڈ لیے جاتے ہیں اور پھر اگر کسی کے پاس شناختی کارڈ نہیں تو اسے کہا جاتا ہے کارڈ لے کر آٶ جب وہ شناختی کارڈ لے کر آتا ہے اتنی دیر میں آٹا ختم ہوجاتا ہے اور دیہاڑی دار آدمی جو انتظار کرتا ہے پورا ہفتہ سستا آٹا مل جاۓ مجھے دو تین سو بچا کر کہیں اور اپنا خرچ چلا لو ں گا وہ دیکھتا رہ جاتا ھے سرا سر ظلم ہے عوام کا کہنا ہے کہ ہم اپنے محلے سے درجنوں لوگ گواہی کے طور پر پیش کر سکتے ہیں عوام علاقہ کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک کے لوگ آپس میں ملے ہوئے ہیں ایس ڈی ایم آپ کی نوازش ہو گی اس کا نوٹس لیں اگر اس پر نوٹس نہ لیا گیا تو ہم مجبورا احتجاج کرنے مجبور ہوں گے اور ہم چڑھو ئی سپلا ئی میں بھی احتجاج کریں گے اور پریس کلب چڑھو ئی کے سامنے بھی احتجاج ریکارڈ کرائیں گے

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی