02:45 pm
جے یو آئی انتخابات میں بھرپور قوت بن کر ابھرے گی،ارشاد الحق

ریڑہ (نمائندہ اوصاف)آمدہ عام انتخابات میں جمعیت علماء اسلام بھرپور قوت بن کر ابھرے گی، جے یو آئی آزاد جموں و کشمیر کے تمام حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کرے گی ، حلقہ شرقی باغ کو روایتی سیاستدانوں نے جان بوجھ کر بنیادی سہولیات زندگی سے محروم رکھا ہوا ہے ۔ شرقی باغ کے ساتھ سیاستدانوں نے ہمیشہ سوتیلی ماں کا سلوک رواں رکھا، ان خیالات کا اظہار جے یو آئی شرقی باغ کے امیدوار قانون ساز اسمبلی مولاناارشاد الحق نے ریڑہ میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر ان کے ہمراہ جے یو آئی کے
​​​​​​​ رہنماء مولانا ذوالفقار ، لئیق اشرفی ،اشرف علی ، نصیر گل و دیگر بھی موجود تھے ،انہوں نے کہا کہ پانچ سالوں میں شرقی باغ میں نہ تو کوئی کالج بنا ، نہ کوئی ہسپتال اور نہ ہی کوئی بڑا میگا پروجیکٹ دیا گیا، بلکہ عوام کو صرف ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا، آنے والے الیکشن میں شرقی باغ کے ساتھ زیادتی کرنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیں گے ،عوام روایتی سیاستدانوں سے تنگ آچکے ہیں ،اور جوق در جوق جے یو آئی میں شامل ہو رہیں ، آنے والاوقت جے یو آئی کا ہوگا ،جے یو آئی ایک بڑی پارلیمانی قوت بن کر ابھرے گی، وقت کا تقاضہ ہے کہ بیس کیمپ میں ایک نظریاتی جماعت کو اقتدار میں لایا جائے ، جو موثر انداز میں عالمی دنیا کے سامنے کشمیر کا مقدمہ پیش کر سکے ، موجودہ سیاست دانوں میں اتنی اہلیت ہی نہیں کہ وہ کسی بین الاقوامی فورم پر تحریک آزادی کشمیر کی بات کر سکیں ،سیاستدان مال بٹورنے میں مصروف ہیں اور مودی سرکار مقبوضہ کشمیر پر اپنا قبضہ مضبوط کر رہی ہے، اقتدار میں آکر نہ صرف بیس کیمپ کے ابتر حالات میں بہتری لائیں گے بلکہ مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم ستم کے خلاف ہر فورم پر موثر انداز میں آواز اٹھائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی