02:47 pm
راولاکوٹ ، بلدیہ کے ورکر عارف پر پولیس کا بیمانہ تشدد

 راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی )میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ کے سنیٹری ورکراور سنیٹری ورکر ایسوسی ایشن کے صدر عارف ولد یوسف پر پولیس کا بیمانہ تشدد ، پولیس اہلکاران نے سنیٹری ورکرکو صفائی کے بہانے ایک جگہ بلایا اور اس پر تشدد شروع کردیا ، بعد ازاں اسے گاڑی میں ڈال کر پولیس چوکی بلدیہ اڈ ا پر لے گئے ۔ جہاں پر اسے بتایا گیا کہ اس کے بہنوئی ماجد ولد الطاف نے اس کے خلاف درخواست دی ہے کہ وہ اس کی بیوی کو آباد نہیں ہونے دیتا جبکہ عارف ولد یوسف کے مطابق اس کے بہنوئی نے اس
​​​​​​​ کی بہن پر بے پناہ تشدد کیا اور اسے گھر سے بھی نکال دیاتھا جس پر میں اپنی بہن کو گھر لے آیا اور راضی نامہ کی کوشش کی لیکن پولیس نے بغیر حقائق جانے مجھ پر تشدد کیا جس سے میرے جسم پر زخم آئے اور میرا ایک ہاتھ بری طرح زخمی ہوگیا ۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار