02:53 pm
ن لیگ کےمخالفین ضمنی انتخابات کے نتائج دیکھ لیں،محمد اقبال

 کھوئی رٹہ(نمائندہ اوصاف)مسلم لیگ ن کے رہنما حاجی محمد اقبال نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے ضمنی انتخابات کے نتائج دیکھ لیں ۔آزاد کشمیر کے آئندہ الیکشن میں کارکنان اپنے حق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجاز ت نہیں دیں گے۔ ووٹ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہو گی ،آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے ۔پاکستان میں آزاد کشمیر الیکشن سے قبل ہی پی ٹی آئی کی حکومت کا بوریا بستر گول ہونے والا ہے۔ نواز شریف کے چاہنے والے راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں متحد و منظم ہیں
کسی قسم کی توڑ پھوٹ کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ حاجی محمد اقبال نے کہا کہ وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے آج حلقہ کھوئی رٹہ میں جو بھی ترقی ہوئی اس کا سہرا بلا شبہ راجہ نثار احمد خان کے سر جاتا ہے، وزیر برقیات نے کھوئی رٹہ میں میرٹ کی بحالی یقینی بنائی اور بلاتخصیص کام کروائے۔ فاروق حیدر نے این ٹی ایس ، غیر جانبدار پی ایس سی کا قیام، ختم نبوت بل ، 13 ویں ترمیم میں آزادکشمیر کو با اختیار بنایا اور گڈ گورننس کی بہترین مثال قائم کی ہے ۔انھوںنے مزید کہا کہ ن لیگ کشمیریوں کی ترجمان جماعت ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل اور کشمیریوں کے تشخص کو برقرار رکھنا ہے تو آمدہ الیکشن میں ن لیگ کا ساتھ دینا ضروری ہے

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں