02:54 pm
جے یو آئی خطے سے کرپٹ نظام کا خاتمہ کرے گی،شعیب الرحمٰن

ریڑہ( نمائندہ اوصاف )جمعیت علماءاسلام جموں وکشمیرضلع باغ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا شعیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ آمدہ الیکشن میں جے یو آئی انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی جمعیت خطہ میں اسلامی نظام کا نفاذعوامی حقوق کا تحفظ اور کرپٹ نظام کا خاتمہ کرے گی، خطہ میں اسلام کے عادلانہ نظام کے لئے اپنی تمام تر توانیاں بروکار لائے گی، جمہوری اور آئینی دائرہ میں رہ کر اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے جہدوجہد جاری رکھے گی، فرسودہ نظام سے عوام کو نجات دلائےگی، موجودہ نظام کرپٹ مافیا اورسرمایادارکا تحفظ
​​​​​​​اور عوامی کے استحصال پر مبنی ہے ،چہرےنہیں نظام تبدل کرنے سے ہی خطہ کشمیرترقی کی راہ میں گامزن ہو سکتا ہے، کچھ قوتیں کشمیرمیں بھی پاکستان کی طرح آمدہ الیکشن میں اپنا کھیل کھیلنا چاہتی ہیں، جمعیت عوامی طاقت سے انکا راستہ روکے گی، پی ٹی آئی یہودی ایجنڈے کی بنیادپرمعرض وجود میں آئی، اس کا راستہ روکنا ضروری ہے، یہ عالمی استعماری قوتوں کے آلہ کارہیں اگر ان کو مسلط کیاگیاتوکشمیرکاوجود خطرے میں پڑ جائے گا ،تمام کشمیری قیادت مل کر کشمیرکی وحدت کے لئے موثر لائحہ عمل تیارکریں اور خطہ میں اپنا تشخص برقرار رکھنے کے لئے متحد ہو جائیں ،تمام مکاتب فکر کے علماء مل کر اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے جدوجہدکریں ۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی