02:55 pm
مظفرآباد،غیرریاستی بھکاریوں کی بھر مار،جرائم میں ملوث

مظفرآباد،غیرریاستی بھکاریوں کی بھر مار،جرائم میں ملوث

02:55 pm

مظفرآباد(سٹی رپورٹر)دارالحکومت مظفرآباد میں غیر ریاستی بھکاریوں اور بھکارنوں کی بھر مار‘ڈاکوئوں کا روپ دھارلیا۔ شہریوں اور تاجروں کی ناک میں دم کردیا۔ کئی تاجروں کو چونا لگا کر فرار ‘ انتظامیہ اور پولیس نے چپ سادھ لی ۔تاجروں کا شدید احتجاج ‘ غیر ریاستی بھکاریوں اور بھکارنوں کیخلاف فوری آپریشن کرنے اور انھیں ریاست بدر کرنیکا مطالبہ کردیا۔ انٹر ی پوائنٹس سے ان کے داخلے پر پابندی لگائی جائے۔مرکزی انجمن تاجران کے چیئرمین شوکت نواز میر ‘ سینئر وائس چیئرمین‘ صدر انجمن تاجران ٹاہلی منڈی
​​​​​​​راجہ سعید امحمد اوردیگر نے کہا ہے کہ مختلف غیر ریاستی بھکاریوں بالخصوص بھکارنوں کے جتھوں کے جتھے شہر میں داخل ہوچکے ہیں جو شہر کے مختلف بازاروں میں ٹولیوں کی صورت میں گھوم رہے ہیں ۔ یہ بھکارنیں زبردستی دکانوں اور گھروں میں گھس آتی ہیں ۔ تھوڑی سی بھیک پراکتفا نہیں کرتیں بلکہ انہوں موقع پر پا تاجروں کو لوٹنا شروع کردیا ہے ۔ سماں بانڈی کے ایک تاجر قاری امجد کی دکان سے نامعلوم بھکارنیں پانچ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئیں ۔ متاثرہ تاجر کی کوئی داد رسی نہیں ہوسکی ہے۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ‘ایس ایس پی مظفرآباد سے مطالبہ کیا ہے کہ ان غیر ریاستی بھکاریوں اور بھکارنوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے ان کو کوہالہ پار کیا جائے ۔ یہ دوانٹر ی پوائنٹ کوہالہ اور برارکوٹ سے داخل ہورہے ہیں وہاں پر بھی چیک اینڈ بیلنس کا نظام بہترکیا جائے ۔ان کے داخلے پر پابندی لگائی جائے ۔آج انہوں نے چوریاں شروع کی ہیں کل خدانخواستہ کو اور بڑی کارروائی نہ کردیں اس لئے فوری ایکشن لیاجائے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر