02:57 pm
مسلم لیگ ن کا یوم حساب قریب آچکا ہے، سردار نذر

تراڑکھل (تحصیل رپورٹر) حکومت اور مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم کا یوم حسا ب قریب آچکا ہے ۔ راجہ ظفرا لحق کی بنائی ہوئی حکومت کا خاتمہ ضروری ہو گیا ہے ۔ آزاد کشمیر میں قد آور شخصیات کی شمولیت سے پاکستان تحریک انصاف کشمیر ایک مضبوط اور صف اول کی جماعت بن چکی ہے ۔ اسکے علاوہ بھی بڑی بڑی شخصیات مستقبل قریب میں پی ٹی آئی میں شمولیت کرنے جار ہی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار سردار محمدنذر خان ، سردار محمد یسین خان صدر پی ٹی آئی تحصیل تراڑکھل ، سردار غلام مصطفی خان ،
​​​​​​​ سردار مکھن خان ، سردار شیراز خان ، سردار امتیاز خان ، اور دیگر نے کیا ،انہوں نے کہا کہ 27 فروری یوم فضائیہ کے طور پر راولاکوٹ میں سردار تنویر الیاس خان اور دوسرے مرکزی قائدین کی موجودگی میں جلسہ عام سے آزادکشمیر میں سیاست کارخ بدل جائے گا ۔ 27فروری کو آزادکشمیر سے نااہل اور کرپٹ حکومت کے خاتمے کی ابتدا ء ہو جائے گی ۔ بہت جلد ْحلقہ 19پونچھ 2ہجیرہ تراڑکھل سے بڑی قدآور شخصیات شامل ہونے سے مسلم لیگ ن کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی ۔ الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن کے کئی اسمبلی ممبر اور وزراء فاروق حیدر سے اس طرح بھاگیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری