02:58 pm
ن لیگ کسی کیساتھ انتخابی اتحاد نہیں کرےگی،مسعود خالد

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)وزیر زراعت چوہدری مسعود خالدنے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں آئندہ الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہونگے، آزادکشمیر کے اندر آنیوالے انتخابات میں مسلم لیگ ن کسی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کریگی، لیگی اُمیدوار اپنے انتخابی نشان پر الیکشن میں حصہ لینگے، پی پی کے پاس صرف دو نشستیں ہیں، ان خیالات کااظہار کریلوی خاندان کو سیاست نہیں چھوڑنی چاہیے، ان کے خاندان کی ریاست کیلئے بے پناہ خدمات ہیں، سکندر حیات کی مسلم لیگ ن سے تو اختلافات ہوسکتے ہیں مگر مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم
​​​​​​​ سے ان کے خاندان کو سیاست میں حصہ لینا چاہیے، میں نے مسلم کانفرنس کونہیں چھوڑا بلکہ مجھے مسلم کانفرنس نے نکالا گیا تھا، پارلیمانی بورڈ نے مسلم کانفرنس کا ٹکٹ مجھے دیا لیکن سردار عتیق نے نہ جانے کیوں مجھے نہیں دیا، مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے اللہ تعالیٰ نے مجھے عزت سے نوازا ، مسلم لیگ ن کو چھوڑکر جانے والوں کا کارکنان حلقوں کے اندر محاسبہ کرینگے، ہم پی پی سے اتحاد کو مسترد کرتے ہیں اور پی پی کے قائدین نے بھی آزادکشمیر کے اندرکسی اتحاد کو مسترد کررکھا ہے، ریاست کے اندر پی پی پاس چوہدری یاسین، چوہدری مجید الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہیں عوام نظریات پر کھڑی رہے، آئندالیکشن میں مسلم لیگ ن ہی اکثریت سے جیتے گی، مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت نے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں تعمیر وترقی کے جو منصوبہ جات شروع کئے وہ زمین پر نظر آرہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع