07:09 pm
پی ٹی آ ئی حکومت نے کرپشن کی انتہا کر دی ،رؤف خا ن

چکسواری (سپیشل رپورٹر)مسلم لیگ ن آ زاد کشمیر ضلع میرپور کے ایڈ یشنل سیکرٹری جنرل راجہ محمد راؤف خا ن نے کہاکہ پی ٹی آ ئی کی حکومت نے کرپشن کی انتہا کر دی ہے ہر ادارہ اپنی من مرضی کر رہا ہے اوورسیز برطا نیہ میں جانے والے کشمیری تارکین وطن سے پی آئی اے ائیر لائن نے دو لاکھ سے پانچ لاکھ روپے تک سنگل ٹکٹ کا ریٹ بڑھا دیا ہے جن مسافروں نے ریٹرن ٹکٹ برطا نیہ سے لیا تھا اب وہ واپس جانا چاہتے ہیں ان کے ریٹرن ٹکٹ کنفرم ہونے کے باوجود ائیرپورٹ سے
یہ کہہ کر واپس بھیج دیا جاتا ہے کہ آ پ کا ٹکٹ کنفرم نہیں خدارا بیرون ملک میں مقیم ہمارے بہن بھائیوں پر کچھ ترس کھا ئیں اوورسیز ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جو ملک کے زرمبادلہ بڑھانے میں ایک ریڑھ کی ہڈ ی کی طرح ہیں پی آئی اے ائیر لائن کا قبلہ درست کریں ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔

تازہ ترین خبریں

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این سی او سی کا اجلاس :کورونا ایس او پیز کی پابندیوں میں 13اپریل تک توسیع