01:34 pm
تراڑکھل میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، سردار  نواز

تراڑکھل (تحصیل رپورٹر) اونرز ایسو سی ایشن (تنظیم مالکان ) مرکز تراڑکھل کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت سردار محمد نواز خان انکے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کثیر تعداد میں عہداران اور ممبران نے شرکت کی ۔اجلاس کے ایجنڈے میں یہ طے پایا کہ تراڑکھل بازار میں رش کی وجہ سے آئے روز حادثے ہوتے ہیں خاص کر کے بازار میں موٹر سائیکل سوار وں کی وجہ سے بہت تنگی ہوتی ہے ۔ ٹریفک کا ہجوم رہتا ہے جس سے پیدل چلنے والوں کو راستہ نہیں ملتا ، اور کئی کئی گھنٹے ٹریفک جام رہتا ہے ۔ اور جب تک پرائیوٹ
​​​​​​​ اڈے بازار سے باہر نہیں نکلتے بازار میں تجارت کے اور ہجوم کے مسائل رہیں گے ۔ لہذا تنظیم نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کر کے ٹرانسپورٹ کے مسائل اور موٹر سائیکلوں کے مسائل کا حل کرنا ضروری ہیں ۔ ان خیالات کا کا اظہار سرپرست اعلیٰ سردار محمد اشرف خا ن ، صدر سردار محمد نواز خان ، یو سف سیف ، قدیر حسین ، ابراہیم خان ، اعظم خان ، آزاد خان ، سردار محمد رشید خان اور دیگر نے اپنے اپنے خیالات میں کیا ۔ انہوں نے کہاکہ تراڑکھل مرکز کی ویلفیئر بازار کو جدید بنانا، اسکے تمام مسائل حل کرنے کے لیے اونرزایسو سی ایشن مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر حل کرانے میں مکمل تعاون کرے گی ۔ تراڑکھل بازار میں ایک پبلک لٹرین نیشنل بنک کے عقب میں کا کر رہی ہے دوسر ی بنانے کے لیے جلداز جلدسردار پارس کی دی ہو ئی جگہ پر بنانا ہے ۔ اسی طرح موٹر سائیکلوں اور ٹرانسپورٹ کے اڈوں کا بند و بست کرانا ضروری ہے ۔ بازار کی نالیاں پکی کرانا ، بازار کی صفائی ، بائی پاس سڑک جیسے منصوبے انتظامیہ کے تعاون سے پایہ تکمیل کرانے ہیں ۔ عید کے بعد ایک بڑی میٹنگ بلاکر اہم فیصلہ جات کرانے ہیں قبل جو فیصلے ہو چکے ہیں ان پر عمل درآمد ضروری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا