02:58 pm
پی ٹی آئی ٹکٹ نہ ملا تو آزاد الیکشن لڑیں گے، چوہدری مالک

کوٹلی ( شاہنواز بٹ سے ) تحریک انصاف آزادکشمیرکی رہنماء امیدوار ٹکٹ حلقہ چڑھوئی روبینہ مالک کے شوہر چوہدری مالک نے کہا کہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان ،اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین اور چوہدری شوکت فرید آپس میں ملے ہوئے ہیں ،یہ گٹھ جوڑ اب نہیں چلنے دینگے اگر تحریک انصاف کی قیادت نے ہمیں ٹکٹ جاری نہ کیا تو ڈنکے کی چوٹ پر آزاد الیکشن لڑینگے ،چوہدری شوکت فرید بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ’’پیارا ‘‘ ہے اور انکے ’’لاڈوں ‘‘ نے چوہدری شوکت فرید کو سر پر چڑھا رکھا ہے چڑھوئی سے
​​​​​​​ پارٹی کا انتخابی ٹکٹ ’’میڈیم روبینہ مالک ‘‘ کا حق ہے ہم الیکشن میں ریکارڈ ووٹ لینگے ،پارلیمانی بورڈ میں میڈیم روبینہ مالک نے کھل کر ’’گفتگو ‘‘ کی ہے اور حقائق سے پردہ اٹھایا ہے ہارنے والے امیدواروں کو کسی بھی صورت میں ٹکٹ جاری نہیں کرنے چائیں ہمیں خواتین کی خصوصی نشست کی آفر کی گئی جسے ہم نے مسترد کر دیا ہے اگر پارلیمانی بورڈ نے کوئی بھی ٹکٹوں کی تقسیم پر زیادتی کی تو ہم ’’سیاسی مقابلہ ‘‘ کرینگے ہم نے الیکشن اور پارٹی کو چندہ دینے کے بھی انتظامات کر رکھے ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری مالک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ ہم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ساتھ سیاست پچھلے پندرہ سالوں سے کر رہے ہیں ہمیں ایک بار الیکشن لڑنے کا موقع تو دیا جائے

تازہ ترین خبریں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری