02:59 pm
حکومت بلدیاتی ملازمین کے مسائل حل کرے، راجہ ممتاز

حکومت بلدیاتی ملازمین کے مسائل حل کرے، راجہ ممتاز

02:59 pm

مظفرآباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے بزرگ رہنما راجہ ممتازخان نے کہا ہے کہ بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے اصل ذمہ دار وزیر بلدیات راجہ نصیر ہیں،جنہوں نے ماہ رمضان اورکرونا ایمرجنسی کے باوجود ہڑتال ختم کروانے میں کوئی کردارادا نہیں کیا جو قابل مذمت ہے ،وزیراعظم راجہ نصیر سے قلم دان واپس لے کر وزات سے فارغ کریں محکمہ لوکل گورنمنٹ میں کرپشن کے چرچے روزانہ اخبارات میں سامنے آرہے ہیں،کرپشن اوراقرباپروری میں راجہ نصیرایک نمبر پر ہے،محکمہ لوکل گورنمنٹ کا برا حال ہے،
​​​​​​​ان خیالات کا اظہار بزرگ لیگی رہنما راجہ ممتاز خان نے صحافیوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیاپورے شہر میں بد بو اورتعفن پھیلی ہوئی ہے،بلدیاتی ملازمین اس سے پہلے بھی کئی بار ہڑتالیں کرچکے ہیں اورمذاکرات کے بعد احتجاج موخرکردیا جاتارہا ہے،22سوملازمین کی پنشن کامسئلہ 25سال سے چلاآرہا ہے دیگر تمام محکموں کے حکومت نے مطالبات تسلیم کیے اورانہیں مستقل بھی کیا انہوں نے کہا وزیر بلدیات کو چاہیے تھا کہ وہ جلد اپنے محکمے میں ہونے والے بحران پر قابو پالیتے بدقسمتی سے انہیں اپنے محکمے کا علم ہی نہیں انہیں صرف دونمبر تقریوں اوربینر لگا کر اپنی چاپلوسی کرنے کا شوق ہے وزیر بلدیات نااہل شخص ہے اس کا احتساب کیا جائے اوروزیراعظم نوٹس لیں ہمارے پاس کئی ایسے ثبوت موجود ہیں مو نچوں والی سرکاری کے خلاف تحقیقات کی جائیں تو حیرت انگیزانکشافات ہونگے ،آزادکشمیر کے بلدیاتی ملازمین کے جائز مطالبات کو حکومت فوری حل کرے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے مختلف محکموں میں ہزاروں ملازمین کو مستقل کیا اورسہولیات فراہم کیں امید ہے وزیراعظم آزادکشمیر جلد بلدیاتی ملازمین حوالے اہم اعلان کریںگے۔

تازہ ترین خبریں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری