03:00 pm
راولاکوٹ، غیر قانونی پارکنگ ٹریفک جام کاباعث، حکام توجہ دیں، عوامی حلقے

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی )راولاکوٹ شہر میں سڑکوں پر ٹریفک کا بے پنا ہ رش کا باعث پبلک سروس ٹرانسپورٹ نہیں بلکہ سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں کی غیر قانونی پارکنگ ہے ، کچھ عرصہ قبل جو اڈے راولاکوٹ شہر سے باہر منتقل کیے گئے تھے جس سے صر ف اور صرف عوام کو تکلیف ہوئی ، اس کا ٹریفک کا بھائو کم کرنے میں کوئی اثر نہیں پڑا ۔
اگر راولاکوٹ میں اس مسئلہ کا حل نکالنا ہے تو ٹریفک پولیس کو اپنا کردار ادا کرتے ہوئے سڑکوں کے کنارے قائم غیر قانونی پارکنگ کو ختم کرنا ہو گا تاکہ اس بے پنا ہ رش کا خاتمہ ممکن ہوسکے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔