03:01 pm
ریاست میں عوام کا رحجان پی ٹی آئی کی طرف ہو چکا، دیوان چغتائی

ہٹیاں بالا(اسلم مرزا سے) تحریک انصاف یوتھ ونگ جہلم ویلی کے زیر اہتمام ہٹیاں بالا میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں دیوان علی چغتائی،ذیشان حیدر،اسحاق طاہر راجہ عظیم زاہد ، آصف اقبال مغل ، طیب منظور کیانی ، عامر روشن اعوان، رائیس خان سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ آزاد کشمیر بھر میں عوامی رحجان پاکستان تحریک انصاف کی طرف ہو چکا ہے عید کے بعد ہماری انتخابی مہم جب فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گی تو ریاست کے اطراف و اکناف سے کثیر
​​​​​​​عوام پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہو گی جولائی کے وسط میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں ہم وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی روشنی میں انتخابی میدان میں اتر کر ریاست کے اندر کرپٹ عناصر کو ان کے منطقی انجام سے دو چار کریں گے آزاد کشمیر کے کرپٹ حکمران جلد احتساب کے کٹہرے میں کھڑے ہوں گے پاکستان تحریک انصاف حکومت سازی کے بعد جہلم ویلی کے مسائل کی طرف فوری توجہ مبذول کر کے یہاں تعمیر و ترقی کے بڑے منصوبوں پر کام شروع کرے گی مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت نے جہلم ویلی کے ساتھ امتیازی سلوک برتا ۔ہم اس کا ازالہ کریں گے جہلم ویلی میں اب تبدیلی کی لہر نہیں بلکہ تبدیلی کا طوفان آ چکا ہے جو مخالفین کو خس و خاشاک کی طرح بہا کر لے جائے گا

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 